دیر کوہستان لینڈ سلائیڈنگ سے مرکزی شاہراہ مکمل بند
تفصیلات کے مطابق دیر کوہستان کے صدر مقام شرینگل کے قریب درم دالہ کے مقام پرہیوی سلائڈنگ کی وجہ سے دیر کمراٹ روڈ مکمل بند ہے جس کی وجہ سے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں کھڑی ہے۔ مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ یاد رہے کہ دیر تا شرینگل نئے روڈ پر بھی جگہ جگہ ہیوی لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے مسافر وں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور ضلع انتظامیہ ابھی تک لینڈ سلائڈنگ کو صاف کرنے سے قاصر ہے۔
راج میر
ڈیلی کمراٹ
درام دالہ دیر کوہستان