Monday 27 August 2018

RAJA TAJ MUHAMMAD OF DIR UPPER AND IMRAN KHAN

دیر اپر کا راجہ تا ج محمد اور عمران خان
Raja Taj Muhammad, #kumratvalley #how_to_reach_kumratvalley #kurmatvalley #kumrat #valley #jehazband #torismkp #kptourism
#tourismworld #hotelsInKumrarvalley #htotels_in_kumratvalley #dailykumrat
#kumrat #valley #hotels_in_kumratvalley, hotels in kumratvalley, hotel in kumrat, how to reach kumrat,
best hotel in kumrat, best hotel in kumratvalley, facilities in kumaratvalley, 
tourism in pakistan, tourism in kp, kundol lake, mahodand lake, places to visit in kumrat valley, kumrat valley waterfall,kumrat valley map,
katora lake location,kumrat valley to katora lake distance, kumrat valley hotels
Jehazbanda, How to reach Jehazbanda, Hotels_in_Jehazbanda, Jehazbanda_Spots, Picnic Spot at Jehazbanda, Jehazbanda 
#lakes at kumratvalley, #katoora lake, Jamia Masjid Thall, Historical Jamia Masjid Thall, daily kumrat, kumrat news,
#badgoyeeTop,#kumratvalley #kumrat  #how_to_reach_kumratvalley
#kurmatvalley #jehazband #torismkp #kptourism
#tourismworld #hotelsInKumrarvalley #htotels_in_kumratvalley #dailykumrat
#kumrat_valley #hotelsInKumratvalley #hotels_in_kumrat #hotelInKumrat #howtoreachkumrat
#kumrat_vally_hotels #best_hotel_in_kumratvalley #facilities_in_kumaratvalley
#tourism_in_pakistan #tourism_in_kp #hotels #kumrat #BestSportKumrat #map_of_kumrat #map_of_kumratvalley
#KalamToKumat #Utrorvalley #BadgoyePass #BadgoyeTop #Dasht_e_Laila #Mahodand #mom_tuch_Hotel_kumrat #Hotel_grand_palace
#HowToReachKumrat #Local_Transport_to_Kumratvalley #Local #Transport #kumrat #KundBanda #kunrBanda 
#JehazbandaHotel #Hotels_in_Jehazbanda #RouteToJehazbanda #KumratWaterfall #Kumrat_Forest #tourism
#KumratValleykpk #kumrat #kpk #gilgitbaltistan #Pakistan #kkh #karakoramhighway #roadadventure 
#roadtrip #attabadlake #baldiyaat #lakelovers #hiking #hunzavalley #travelphotographer 
#travelphotography #instatravel #mountain #mountainscape #wanderer #Wanderlust #agameoftones 
#trekking #adventure #artofvisuals #beautifuldestinations #beautifulpakistan #northernareaofpakistan 
#instadaily #dailykumrat #daily_Kumrat #kumratnews #kumrat_news

قیصر خان کی قلم سے
زندگی بہت تلخ اور مشکل ہوتی جارہی ہے۔ اس مشکل اور تلخی کو دور کرنے کے لیے ہم پا نچ دوست ہر سال اگست کے مہینے میں ایک نئی جگہ کی سیر کا پروگرام بناتے ہیں۔ اس کے لیے ہم تقریباَ سرا سال انتظار کرتے ہیں۔ افس کے مشکل زندگی سے نکل کر فطرت کے قریب چند دن گزارتے ہیں۔ اور قدراتی مناظر اور مقامی لوگوں کے رہن سہن سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اس مرتبہ ہماری منزل کمراٹ اور دیر اپر کا بالائی علاقہ جاز بنڈہ تھا۔ عمران خان صاحب کے کمراٹ جانے کے بعد کمراٹ سیاحوں کے لیے ایک پرکشش مقام کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ ہم 10 اگست کے دن افس کے کام نمٹانے کے بعد دیر اپر کے لیے روانہ ہوئے۔ ہمارے F4E Friends for Ever ٹیم کے ایک ممبر ندیم خان نے ہمارے رہائش کا بندوبست شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل میں ایک دوست کے ہاں کرایا تھا۔
ہم رات کو یونیورسٹی پہنچے۔ دور پہاڑوں میں یونیورسٹی کا کیا جواز بنتاہے۔ یہ سوال ہمارے ذہنوں میں صبح تک اٹکا ہواتھا۔ صبح ناشتے کے بعد محمد سمی بھائی ( مقامی لیکچرر ) نے ہمیں بتایا ، کہ انھوں نے مقامے گاڑی اور ڈرائیور کا انتظام کیا ہے۔ جاز بنڈہ میں مقامی ہوٹل نہیں ہیں۔ راستے میں شرینگل یونیورسٹی کا ایک حجائب گھر ہے۔ جس کا انچارج راجہ صاحب ہے۔ راجہ صاحب سے بات ہوئی ہے۔ اور وہ ہمارے رہائش کا انتظام جندرے اور جاز بنڈہ میں کرے گے۔
صبح ہم کمراٹ کے لیے نکلے ، کمراٹ کے بلند پہاڑوں ، درختوں اور پھولوں سے بھری وادیوں کی سیر کرکے ہم شام کو جاز بنڈہ کے لیے روانہ ہوئے۔ ہم تقریباَ 8 بجے جندرے شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے میوزیم پہنچے۔ راجہ صاحب کچھ غیر ملکی سیاحوں کے خاطر مدارت میں گھر پر مصروف تھے ۔ اس لیے رات کو ان سے ملاقات نہ ہوسکی۔ اس وقت تک میں راجہ صاحب کو کسی خاص قبیلے یا تاریخی دور کا راجہ سمجھ رہا تھا۔ جو کہ ان کے میوزیم سے معلوم ہو رہا تھا۔ یہ میوزیم اب شرینگل یونیورسٹی کی ملکیت ہے۔ لیکن اس کے دیکھ بھال کی ذمہ داری راجہ صاحب کی ہے۔
صبح روایتی لباس میں ملبوس ایک آدمی بالکل عمران خان صاحب کی طرح پرجوش اور اپنے علاقے کی ہر ایک کو تاریخ اور جغرافیہ بتاتے ہوئے ہم سے ملا۔ اس کے الفاظ کچھ یوں تھے۔ " میں صرف آپ لوگوں کے لیے گھر سے آیا ہوں۔ جاز بنڈہ میں آپ کی رہائش کا انتظام ہوگیا ہے۔ آپ جلدی کرے۔ میرا ایک بندہ اپ کے ساتھ جائےگا۔ غیر ملکی صبح سویرے نکل چکے ہیں۔ ہم پاکستانی جلدی نہیں کرتے۔ اس لیے پیچھے ہیں۔ " ایک سانس میں ساری کہانی سنادی۔
اس نے ہمیں ناشتہ کھلایا اور ہم جاز بنڈہ کے لیے نکل گئےایک گھنٹہ انتھائی دشوارگزار راستے سے ہوتے ہوئے ہم نے گاڑی ایک جگہ کھڑی کر دی۔ اور پیدل جاز بنڈہ کے لیے روانہ ہوئے۔ راستے میں ہم نے ڈرائیور سے پوچھا، یہ راجہ کس قبیلے کا راجہ ہے۔ وہ ہنسا اور بولا۔ راجہ کسی قبیلے کا راجہ نہیں ہے۔ بلکہ یہاں کا ایک عام با شندہ ہے۔ لیکن جنونی ہے۔ اس کا والد بندوق سے بات کرتا تھا۔ اور یہ زبان کی میٹھاس سے بات کرتا ہے۔ راجہ اپنے علاقے کو ترقی یافتہ دیکھنا چاہتا ہے۔ اور جب سے عمران خان صاحب نے وادی کمراٹ کا دورہ کیا ہے۔ اس دن سے راجہ اس علاقے کا واقع راجہ بن گیاہے۔ وہ ہر سیاح کو اپنوں کے طرح ڈیل کرتا ہے۔ عزت دیتا ہے۔ اور اپنی ثقافت اور تہذیب بتلاتا ہے۔ وہ چاہتا ہے۔ کہ اس کا علاقہ بھی ترقی کرے۔ یہاں کے لوگ بھی خوشحال ہو۔ ان کو بھی زندگی کی بنیادی اسایشیں میسر ہو۔ اور اسی لگن میں وہ دن رات کام کرتا ہے۔ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو یہ پیغام دیتاہے۔ کہ راجہ تاج محمد جاز بنڈہ جو کہ دیر اپر صوبہ خیبر پختونخواہ کا دورافتادہ علاقہ ہے۔ اور جو 6 گھنٹے کے پیدل مسافحت پر ہے کو ترقی یافتہ دیکھنا چاہتاہے۔
میں نے راجہ میں ایک غیر معمولی پھرتی دیکھی۔ اور اس پھرتی کا ممبع عمران خان کی شخصیت تھا۔ عمران خان ملک کے بایسوں وزیراعظم منتخب ہوچکے ہے۔ اپنے پہلے تقریر میں وزیراعظم پاکستان نے نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی ہے۔اب ہم سب کو دیر اپر جاز بنڈہ کا راجہ تاج محمد بنناپڑے گا۔ اور والحانہ انداز میں اپنے اپنے علاقوں کی ترقی کی لیے جو بھی ہم سے ہوسکے۔ کام کرنا پڑے گا۔ مشکلات بہت ہیں۔ لیکن ہمیں ہمت نہیں ہارنی۔ کیونکہ اب راجہ تاج محمد کو اس کا لیڈر مل چکا ہے ۔

Tuesday 7 August 2018

THE OLD TRANSPORT SYSTEM OF DIR KOHISTAN

Old transport System of Dir Kohistan

Sunday 5 August 2018

JAMIA MASJID THALL A HISTORICAL MASJID KUMRATVALLEY

جامع مسجد تھل
Jamia Masjid Thall, #kumratvalley #how_to_reach_kumratvalley #kurmatvalley #kumrat #valley #jehazband #torismkp #kptourism
#tourismworld #hotelsInKumrarvalley #htotels_in_kumratvalley #dailykumrat
#kumrat #valley #hotels_in_kumratvalley, hotels in kumratvalley, hotel in kumrat, how to reach kumrat,
best hotel in kumrat, best hotel in kumratvalley, facilities in kumaratvalley, 
tourism in pakistan, tourism in kp, kundol lake, mahodand lake, places to visit in kumrat valley, kumrat valley waterfall,kumrat valley map,
katora lake location,kumrat valley to katora lake distance, kumrat valley hotels
Jehazbanda, How to reach Jehazbanda, Hotels_in_Jehazbanda, Jehazbanda_Spots, Picnic Spot at Jehazbanda, Jehazbanda 
#lakes at kumratvalley, #katoora lake, Jamia Masjid Thall, Historical Jamia Masjid Thall, daily kumrat, kumrat news,
#badgoyeeTop #Jamia_Masjid_Thall
جامع مسجد تھل، وادی کمراٹ کی ڈیڑھ سو سالہ قدیم جامع مسجد ہے۔ اِس مسجد کی تعمیر پہلی مرتبہ 1865ء میں کی گئی جبکہ 1930ء میں آتشزدگی کی وجہ سے اس مسجد کا کچھ حصہ جل کر راکھ ہوگیا تھا۔ مقامی افراد نے 1935ء میں اس کی دوبارہ تعمیر کی تاہم اس کا اکثر حصہ پرانا ہی ہے۔اِس مسجد کی منفرد حیثیت کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہ دیودار کی بنی ہوئی 45 فٹ لمبی اور 1.5×1.5 فٹ چوڑی شہتیر بغیر کسی جوڑ کےلگائی گئی ہے۔ اس کے شہتیروں کو 2×2 فٹ چوڑے اور 8 فٹ بلند دیودار کے ستونوں سے سہارا دیا گیا ہے۔ان ستونوں پر بہترین نقش و نگار بنائے گئے ہیں جو کہ علاقائی فن تعمیر اور نقش و نگاری کا شاہکار ہیں۔
جامع مسجد تھل کے اندرونی نقش ونگاری 
مسجد کی بالائی منزل جستی چادروں سے 1999ء میں تعمیر کی گئی ہے۔جبکہ اس میں بھی بہترین نقش و نگار بنائے گئے ہیں۔ مسجد کی دیواریں اور چھت بھی اخروٹ کی لکڑی سے تعمیر کی گئی ہیں اور ان پر بھی نقش و نگاری کنندہ ہے۔مسجد علاقے کی سادگی کا منہ بولتا ثبوت ہے، دریائے پنجکوڑا کے پانی سے یہاں نمازی وضو کرتے ہیں جبکہ یہ دریا اس مسجد کو مزید خوبصورت بنا رہا ہے۔مسجد کے اندر ایک خوبصورت انگیٹھی بنائی گئی ہے جو سردیوں میں نمازیوں کو حرارت مہیا کرتی ہے۔ وادی کمراٹ میں تفریح کی غرض سے آنے والے سیاح اس مسجد کے حصار میں کھو جاتے ہیں۔
جامع مسجد تھل کا بیرونی منظر 

Saturday 4 August 2018

FAMOUS PLACES IN KUMRATVALLEY

وادی کمراٹ کے میں واقع کچھ حسین مقامات
Famous spots of kumratvalley, #kumratvalley #kumrat  #how_to_reach_kumratvalley
#kurmatvalley #jehazband #torismkp #kptourism
#tourismworld #hotelsInKumrarvalley #htotels_in_kumratvalley #dailykumrat
#kumrat_valley #hotelsInKumratvalley #hotels_in_kumrat #hotelInKumrat #howtoreachkumrat
#kumrat_vally_hotels #best_hotel_in_kumratvalley #facilities_in_kumaratvalley
#tourism_in_pakistan #tourism_in_kp #hotels #kumrat #BestSportKumrat #map_of_kumrat #map_of_kumratvalley
#KalamToKumat #Utrorvalley #BadgoyePass #BadgoyeTop #Dasht_e_Laila #Mahodand #mom_tuch_Hotel_kumrat #Hotel_grand_palace
#HowToReachKumrat #Local_Transport_to_Kumratvalley #Local #Transport #kumrat #KundBanda #kunrBanda 
#JehazbandaHotel #Hotels_in_Jehazbanda #RouteToJehazbanda #KumratWaterfall #Kumrat_Forest #tourism
#KumratValleykpk #kumrat #kpk #gilgitbaltistan #Pakistan #kkh #karakoramhighway #roadadventure 
#roadtrip #attabadlake #baldiyaat #lakelovers #hiking #hunzavalley #travelphotographer 
#travelphotography #instatravel #mountain #mountainscape #wanderer #Wanderlust #agameoftones 
#trekking #adventure #artofvisuals #beautifuldestinations #beautifulpakistan #northernareaofpakistan 
#instadaily #dailykumrat #daily_Kumrat #kumratnews #kumrat_news
بلند و بالا پہاڑ، گھنے درخت اور ٹھنڈے ٹھار دریا اور چشموں سے لبریز ہیں۔دنیا کی لذیز مچھلی ٹراؤٹ یہاں وافر مقدار میں موجود ہے۔یہاں بہت زیادہ سبزہ، خوبصورت ترین وادیاں، حسین ترین جھیلیں، دلنشین آبشاریں اور دلفریب راستے ہیں۔پہاڑوں پر موجود برف دلفریب دعوت نظارہ دیتی وادی میں چار سو بکھرے بھیڑ بکریاں وادی کی خوبصورتی کا عکاس ہے۔وطن عزیز کے قیمتی درختوں چیڑ بیاڑ دیار شاہ بلوط کا مشاہدہ آنکھوں کو بھلا لگتا ہے۔
یہ ہے وادی کمراٹ
وادی کمراٹ کے پہاڑوں میں بل کھاتی حسینہ کے گھنی زلفوں کی مانند خوبصورت سڑک سیاحوں کو تھکنے نہیں دیتی۔پینے کا صاف اور میٹھا پانی کا ذائقہ نہ بھولنے والی ہے۔اگر آپ سیاحت کے جنون کی حد تک شوقین ہیں تو پھر پیدل سفر کو ترجیح دینا ہوگی ،کمراٹ ویلی یقینا پاکستان کی سب سے زیادہ حسین اور خوبصورت جگہ ہے۔دوسرے تمام مقامات کی نسبت کمراٹ ویلی کے روڈ اور راستے مشکل ہیں کیوں کہ یہاں حکومت کی طرف سے سیاحت کو فروغ نہ دینے کا فقدان ہے۔لیکن ان راستوں پرفور بائی فور اور 125 بائک آسانی سے سفر کرتی ہیں۔
کمراٹ کیے مشہور مقامات میں ،تھل، جندروئی، باڑگوئی، شرینگل، بریکوٹ، بیاڑ، پاتراک کلکوٹ، دوجنگہ، بڑاڈھنڈہ جھیل، بلیک واٹر(تورچینہ) بہت زیادہ مشہور ہے لیکن کمراٹ ویلی میں جھاز بانڈہ، چمرین ابشار،نیل دارا،کٹورہ جھیل، چتروڑ بانڈہ ایسی جگہیں ہیں جو آپ کو مسحور اور مبہوت کر دیں۔اس کے علاوہ پیدل ٹریک اور سفر میں بہت ساری چھوٹی بڑی وادیاں دیکھیں تو حقیقی جنت کا گماں ہوتا ہے۔اس میں سرسبز چراہگاہیں ، حسین ترین راستے، ٹاپ اور بہت زیادہ خوبصورت وادیاں ہیں۔ایک بار وادی کمراٹ کی سیاحت ضرور کیجئے