Saturday 4 August 2018

FAMOUS PLACES IN KUMRATVALLEY

وادی کمراٹ کے میں واقع کچھ حسین مقامات
Famous spots of kumratvalley, #kumratvalley #kumrat  #how_to_reach_kumratvalley
#kurmatvalley #jehazband #torismkp #kptourism
#tourismworld #hotelsInKumrarvalley #htotels_in_kumratvalley #dailykumrat
#kumrat_valley #hotelsInKumratvalley #hotels_in_kumrat #hotelInKumrat #howtoreachkumrat
#kumrat_vally_hotels #best_hotel_in_kumratvalley #facilities_in_kumaratvalley
#tourism_in_pakistan #tourism_in_kp #hotels #kumrat #BestSportKumrat #map_of_kumrat #map_of_kumratvalley
#KalamToKumat #Utrorvalley #BadgoyePass #BadgoyeTop #Dasht_e_Laila #Mahodand #mom_tuch_Hotel_kumrat #Hotel_grand_palace
#HowToReachKumrat #Local_Transport_to_Kumratvalley #Local #Transport #kumrat #KundBanda #kunrBanda 
#JehazbandaHotel #Hotels_in_Jehazbanda #RouteToJehazbanda #KumratWaterfall #Kumrat_Forest #tourism
#KumratValleykpk #kumrat #kpk #gilgitbaltistan #Pakistan #kkh #karakoramhighway #roadadventure 
#roadtrip #attabadlake #baldiyaat #lakelovers #hiking #hunzavalley #travelphotographer 
#travelphotography #instatravel #mountain #mountainscape #wanderer #Wanderlust #agameoftones 
#trekking #adventure #artofvisuals #beautifuldestinations #beautifulpakistan #northernareaofpakistan 
#instadaily #dailykumrat #daily_Kumrat #kumratnews #kumrat_news
بلند و بالا پہاڑ، گھنے درخت اور ٹھنڈے ٹھار دریا اور چشموں سے لبریز ہیں۔دنیا کی لذیز مچھلی ٹراؤٹ یہاں وافر مقدار میں موجود ہے۔یہاں بہت زیادہ سبزہ، خوبصورت ترین وادیاں، حسین ترین جھیلیں، دلنشین آبشاریں اور دلفریب راستے ہیں۔پہاڑوں پر موجود برف دلفریب دعوت نظارہ دیتی وادی میں چار سو بکھرے بھیڑ بکریاں وادی کی خوبصورتی کا عکاس ہے۔وطن عزیز کے قیمتی درختوں چیڑ بیاڑ دیار شاہ بلوط کا مشاہدہ آنکھوں کو بھلا لگتا ہے۔
یہ ہے وادی کمراٹ
وادی کمراٹ کے پہاڑوں میں بل کھاتی حسینہ کے گھنی زلفوں کی مانند خوبصورت سڑک سیاحوں کو تھکنے نہیں دیتی۔پینے کا صاف اور میٹھا پانی کا ذائقہ نہ بھولنے والی ہے۔اگر آپ سیاحت کے جنون کی حد تک شوقین ہیں تو پھر پیدل سفر کو ترجیح دینا ہوگی ،کمراٹ ویلی یقینا پاکستان کی سب سے زیادہ حسین اور خوبصورت جگہ ہے۔دوسرے تمام مقامات کی نسبت کمراٹ ویلی کے روڈ اور راستے مشکل ہیں کیوں کہ یہاں حکومت کی طرف سے سیاحت کو فروغ نہ دینے کا فقدان ہے۔لیکن ان راستوں پرفور بائی فور اور 125 بائک آسانی سے سفر کرتی ہیں۔
کمراٹ کیے مشہور مقامات میں ،تھل، جندروئی، باڑگوئی، شرینگل، بریکوٹ، بیاڑ، پاتراک کلکوٹ، دوجنگہ، بڑاڈھنڈہ جھیل، بلیک واٹر(تورچینہ) بہت زیادہ مشہور ہے لیکن کمراٹ ویلی میں جھاز بانڈہ، چمرین ابشار،نیل دارا،کٹورہ جھیل، چتروڑ بانڈہ ایسی جگہیں ہیں جو آپ کو مسحور اور مبہوت کر دیں۔اس کے علاوہ پیدل ٹریک اور سفر میں بہت ساری چھوٹی بڑی وادیاں دیکھیں تو حقیقی جنت کا گماں ہوتا ہے۔اس میں سرسبز چراہگاہیں ، حسین ترین راستے، ٹاپ اور بہت زیادہ خوبصورت وادیاں ہیں۔ایک بار وادی کمراٹ کی سیاحت ضرور کیجئے