ڈوگدرہ میں دہشت گردی کے شکار گھروں کی سروے کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی
آٹھ سال پہلے دہشت گردوں کے خلاف اپریشن کے دوران بہت سے مکانات متاثرہوئے تھے
ڈیلی کمراٹ: دیر بالا کے علاقہ ڈوگدرہ میں 2009 کے اپریشن کےد وران قومی لشکر اور طالبان کے کے درمیان معرکے میں تباہ ہونے والے مکانات کے لیے سروے ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو تباہ شدہ مکانات کے بارے میں رپورٹ کرےگی ۔ٹیم ڈپٹی کمشنر دیر بالا کے حکم پر بنایا گیا ٹیم میں اسسٹنٹ کمشنرشرینگل ،میجر پاکستان آرمی،ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ آفیسر دیر بالا ،ایس ایچ او شرینگل اور تحصیل ممبر ڈوگدرہ شامل ہے ۔ یاد رہے کہ دہشت گردوں کے خلاف 24 مکانات تباہ ہو چکے
تھے اور ڈوگدرہ سے بہت سے لوگ نقل مکانی کر چکے تھے ۔
ڈپٹی کمشنر دیر بالا کے فیس بک پیج پر ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کمیٹی کے ارکان اور ان
کے مقاصد کے بارے اعلان کیا گیا ۔
تھے اور ڈوگدرہ سے بہت سے لوگ نقل مکانی کر چکے تھے ۔
ڈپٹی کمشنر دیر بالا کے فیس بک پیج پر ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کمیٹی کے ارکان اور ان
کے مقاصد کے بارے اعلان کیا گیا ۔