MPA MUHAMMMAD ALI TREMENDOUS WORK IN EDUCATION IN PK-92 - Daily Kumrat Daily Kumrat

Latest

Sunday, 1 October 2017

MPA MUHAMMMAD ALI TREMENDOUS WORK IN EDUCATION IN PK-92

چیف آف کوہستان ایم پی اے محمد علی کا تعلیم کے میدان میں ناقابل فراموش کام
education, #kumratvalley #kumrat #valley #how_to_reach_kumratvalley
#kurmatvalley #jehazband #torismkp #kptourism
#tourismworld #hotelsInKumrarvalley #htotels_in_kumratvalley #dailykumrat
#kumrat_valley #hotelsInKumratvalley #hotels_in_kumrat #hotelInKumrat #howtoreachkumrat
#kumrat_vally_hotels #best_hotel_in_kumratvalley #facilities_in_kumaratvalley
#tourism_in_pakistan #tourism_in_kp #hotels #kumrat #BestSportKumrat #map_of_kumrat #map_of_kumratvalley
#KalamToKumat #Utrorvalley #BadgoyePass #BadgoyeTop #Dasht_e_Laila #Mahodand #mom_tuch_Hotel_kumrat #Hotel_grand_palace
#HowToReachKumrat #Local_Transport_to_Kumratvalley #Local #Transport #kumrat #KundBanda #kunrBanda 
#JehazbandaHotel #Hotels_in_Jehazbanda #RouteToJehazbanda #KumratWaterfall #Kumrat_Forest #tourism
#KumratValleykpk #kumrat #kpk #gilgitbaltistan #Pakistan #kkh #karakoramhighway #roadadventure 
#roadtrip #attabadlake #baldiyaat #lakelovers #hiking #hunzavalley #travelphotographer 
#travelphotography #instatravel #mountain #mountainscape #wanderer #Wanderlust #agameoftones 
#trekking #adventure #artofvisuals #beautifuldestinations #beautifulpakistan #northernareaofpakistan 
#instadaily #dailykumrat #daily_Kumrat #kumratnews #kumrat_news #Takki_Banda #takki #kundbanda #hotels_in_Jehazbanda 
#map_of_kumrat #map_of_jehazbanda #jazzbanda #JandriValley  #Gamseer #Dankar #TakkiTop #JehazBanda 
#tourism_in_pakistan #tourist #touristme #toruists #travel_to_Naran #Travel_to_Kaghan
#Nathiagali #route_to_swat #tour_to_kalam #tour_to_malamjabba #tour_to_Mahodand
#mootles #toruismkp #kptourism #tourismMe #Hotel_Mom_Touch
#islamabad_to_kumrat_valley #kumrat_valley_from_swat #kumrat_valley_weather
#kumrat_valley_hotels #kumrat_valley_district #kumrat_valley_map #kumrat_valley_distance
#kumrat_valley_pics #KumratValleyDistance

اپنے حلقہ انتخاب میں تعلیم کے 42 منصوبے منظور کروالیے ہیں جن زیادہ تر مکمل ہوچکے 
 ڈیلی کمراٹ:پی کے 92 سے جماعت اسلامی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے نوجوان ایم پی اے محمد علی نے تعلیم کے میدا ن میں سب سے زیادہ ترقی یافتہ کام کیے ہیں ،ڈیلی کمراٹ کو اپنے منصوبو ں کے بارے میں بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے ہی دن سے تعلیم میرا اولین ترجیح تھا اور اللہ کے فضل و کرم سے میں نے یہ ثابت کردیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ تعلیم کے بغیر ترقی کا خواب ناممکن ہے اور جماعت اسلامی کے دستور اور انتخابی منشور میں تعلیم سب سے اول ہے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نےکہا کہ پاتراک میں ڈگری کالج شہید فریدخان کے لیے فنڈز جاری کردیے ہیں جس پر بہت جلد کام شروع کیا جائے گا ۔تعلیم کے منصوبوں کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ میرے حلقہ انتخاب میں 12 لڑکیوں کے سکول شامل ہیں جس میں گورنمینٹ ہائر سیکنڈری سکول دون سیرئی بھی شامل ہے ۔انہوں نے کہا کہ موجود ہ دور میں کمپیوٹر کی تعلیم سے کوئی انکار نہیں کر سکتا اس لیے میں نے 5سکو لز جس میں گورنمینٹ ہائی سکول مینہ ڈوگ،گورنمینٹ ہائی سکول اسوڑئی ،گورنمینٹ ہائی سکول بدرکنئ،گورنمینٹ گرلز ہائی سکول شرینگل اور گورنمینٹ ہائی سکول پاتراک شامل ہے میں کمپیوٹر لیب انسٹال کیے ہیں ۔منصوبوں کے بارے میں بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنمینٹ ہائیر سیکنڈری سکول گانشال اور گورنمینٹ ہائیرسیکنڈری سکول گوریال کے تعمیر سے ان دور افتادہ علاقوں میں غریب عوام کو حصول تعلیم میں آسانی ہوگئی ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ صحت کے میدان میں بھی بہت سے ترقی یافتہ کام کیے گئے ہیں جن شرینگل ہسپتال اور پاتراک ہسپتال کو اپ گریڈ کردیے گیے ہیں
چیف آف کوہستان نے بتایا کہ پی کے 92 میں ہر گاؤں اور محلے میں ترقی یافتہ کام جاری ہیں جن کو انشاء اللہ بہت جلد مکمل کی جائے گی ۔