INSIDE STORY OF BOOK ON DIR KOHISTAN - Daily Kumrat Daily Kumrat

Latest

Thursday, 11 May 2017

INSIDE STORY OF BOOK ON DIR KOHISTAN

first book on dir kohistan, #kumratvalley #kumrat  #how_to_reach_kumratvalley
#kurmatvalley #jehazband #torismkp #kptourism
#tourismworld #hotelsInKumrarvalley #htotels_in_kumratvalley #dailykumrat
#kumrat_valley #hotelsInKumratvalley #hotels_in_kumrat #hotelInKumrat #howtoreachkumrat
#kumrat_vally_hotels #best_hotel_in_kumratvalley #facilities_in_kumaratvalley
#tourism_in_pakistan #tourism_in_kp #hotels #kumrat #BestSportKumrat #map_of_kumrat #map_of_kumratvalley
#KalamToKumat #Utrorvalley #BadgoyePass #BadgoyeTop #Dasht_e_Laila #Mahodand #mom_tuch_Hotel_kumrat #Hotel_grand_palace
#HowToReachKumrat #Local_Transport_to_Kumratvalley #Local #Transport #kumrat #KundBanda #kunrBanda 
#JehazbandaHotel #Hotels_in_Jehazbanda #RouteToJehazbanda #KumratWaterfall #Kumrat_Forest #tourism
#KumratValleykpk #kumrat #kpk #gilgitbaltistan #Pakistan #kkh #karakoramhighway #roadadventure 
#roadtrip #attabadlake #baldiyaat #lakelovers #hiking #hunzavalley #travelphotographer 
#travelphotography #instatravel #mountain #mountainscape #wanderer #Wanderlust #agameoftones 
#trekking #adventure #artofvisuals #beautifuldestinations #beautifulpakistan #northernareaofpakistan 
#instadaily #dailykumrat #daily_Kumrat #kumratnews #kumrat_news
دیر کوہستان پر لکھا گیا ڈاکٹر بلال کی کتاب "دیر کوہستان ایک تعارف" جوکہ بہت جلد مارکیٹ میں دستیاب ہوگئی ،یہ کتاب دیر کوہستان میں زمانہ قدیم سے بسنے والے قوم کے بارے میں ایک جامع کتاب ہے ۔کتاب میں کن کن موضاعات پر بحث کی گئی ہیں ان کا احاطہ کرنا تو ممکن نہیں لیکن ان میں زیر بحث لائے گے کچھ موضوعات بہت دلچسپ ہیں کیونکہ بہت سے لوگ ان حقائق سے لاعلم ہونگے ۔"دیر کوہستان ایک تعارف یا انٹروڈکشن آف دیرکوہستان " میں سب سے پہلے اس قوم کی مذہب کے بارے میں بحث کی گئی ہے کیونکہ دیر کوہستان کے چھ گاؤں میں بسنے والے یہ لوگ تو اخون سلاک بابا کے تبلیغ کے بعد اسلام کی روشنی سے منور ہوئے اس پہلے اس قوم کی مذہب کیا تھی بہت تفصیل سے بیان کی گئی ہے ۔دیر کوہستان میں بسنے والے اس قوم کی موسیقی کے آلات اور لوگ گیت کے علاوہ ان کی معیثیت زبان اور دوسرے امور پر تفصیل سے بحث کی گئی ہے ۔ دیر اور سوات میں نوابی دور کا آغاز تو بہت بعد میں ہوا پہلے کس کی حکومت تھی اور لوگ اپنے مسائل کیسے حل کرتے تھے اور ریاست دیر میں دیر کوہستان کا ادغام کیسا ہوا اور کس نے کی یہ موضوع بھی دیر کوہستان ایک تعار ف میں تفصیل کے ساتھ بیان کی گئی ہے ،ایک قوم کی رسم و رواج سے اس قوم کی سماجی اور ثقافتی حالات کا باآسانی اندازہ لگا یا جا سکتا ہے اس لیے مصنف نے دیر کوہستان میں بسنے والے قوم کے رسم ورواج جیسے شادی بیاہ کے رسمیں ،غم او ر فوتگی کے انتظامات ،قدیم تہواریں ،دشمنی اور دوستی ،بدل و انتقام و غیرہ پر تفصیل کے ساتھ بحث کی گئی ہے ۔دیر کوہستان میں بولی جانی زبان جیسے کوہستانی زبان یا گاوری زبان کہتی ہے کے بارے میں بہت زیادہ تحقیق کیا گیا ہے جو کہ اس کتاب کی ایک بہت ہی مثبت پہلو ہے ۔پرانے زمانے میں تو آج کل کی طرح علاج کی سہولیات نہیں تھے تو دیر کوہستان میں آباد قوم کس طرح علاج کرتے تھے وغیر ہ کی تفصیل سے ذکر کیا گیا ہے ۔