تھل جوکہ کمراٹ اور جاز بانڈہ کے لیے مرکزی حیثیت رکھتا ہے یہاں سے ہی آپ کو کمراٹ اور جندرائی میوزیم کے لیے گاڑی ملتی ہے مردان اور دیر کی طرف سے آنے والے یہاں پر ہی ٹھہرتے ہیں یہاں پر ہوٹل اور دوسری ضرورت زندگی کے اشیاء بآسانی دستیاب ہیں. تھل چاروں اطراف سے پہاڑوں میں گرا ہوا ہے درمیان سے گزرتا دریا. دریا پر لکڑی سے بنی خوبصورت مسجد دارالسلام. سیب اور اخروٹ کی باغات آلو کی فصل جس پر لگے خوبصورت بھول ان سب کے ساتھ جو چیز خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے وہ ہے یہاں کے خوبصورت لوگ۔
تھل میں واقع جامع مسجد تھل اور ارد گرد کے کچھ خوبصورت تصاویر ۔
(سعید بابو کی قلم سے )
تھل میں واقع جامع مسجد تھل اور ارد گرد کے کچھ خوبصورت تصاویر ۔
(سعید بابو کی قلم سے )
جامع مسجد تھل کا خوبصورت منظر |
تھل کا بہت ہی دلکش منظر |
تھل کمراٹ ویلی میں دریائے پنجکوڑہ پر واقع ایک پرانے پن چکی کا بیرونی منظر |
جامع مسجد دارسلام تھل کا بیرونی منطر |
تھل کمراٹ ویلی کا منظر |
جامع مسجد تھل کا اندرونی منظر جہاں پر لکڑی سے دلکش نقش و نگار کیا گیا ہے |
جامع مسجد تھل کا اندرونی منظر جس میں لکڑی سے پرانے زمانے میں کیے گئے کاریگری کا خوبصورت منظر |